رُومِیوں 16:20 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور خُدا جو اِطمِینان کا چشمہ ہے شَیطان کو تُمہارے پاؤں سے جلد کُچلوا دے گا ۔ہمارے خُداوند یِسُوع مسِیح کا فضل تُم پر ہوتا رہے۔

رُومِیوں 16

رُومِیوں 16:16-27