رُومِیوں 15:9 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور غَیر قَومیں بھی رَحم کے سبب سے خُدا کی حمد کریں ۔ چُنانچہ لِکھا ہے کہاِس واسطے مَیں غَیر قَوموں میں تیرا اِقرارکروں گااور تیرے نام کے گِیت گاؤُں گا۔

رُومِیوں 15

رُومِیوں 15:1-11