رُومِیوں 15:30 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور اَے بھائِیو! مَیں یِسُو ع مسِیح کا جو ہمارا خُداوند ہے واسطہ دے کر اور رُوح کی مُحبّت کو یاد دِلا کر تُم سے اِلتماس کرتا ہُوں کہ میرے لِئے خُدا سے دُعائیں کرنے میں میرے ساتھ مِل کر جانفشانی کرو۔

رُومِیوں 15

رُومِیوں 15:21-33