رُومِیوں 14:8 Urdu Bible Revised Version (URD)

اگر ہم جِیتے ہیں تو خُداوند کے واسطے جِیتے ہیں اور اگر مَرتے ہیں تو خُداوند کے واسطے مَرتے ہیں ۔ پس ہم جِئیں یا مَریں خُداوند ہی کے ہیں۔

رُومِیوں 14

رُومِیوں 14:6-12