رُومِیوں 14:5 Urdu Bible Revised Version (URD)

کوئی تو ایک دِن کو دُوسرے سے افضل جانتا ہے اور کوئی سب دِنوں کو برابر جانتا ہے ۔ ہر ایک اپنے دِل میں پُورا اِعتقاد رکھّے۔

رُومِیوں 14

رُومِیوں 14:1-9