رُومِیوں 14:20 Urdu Bible Revised Version (URD)

کھانے کی خاطِر خُدا کے کام کو نہ بِگاڑ۔ ہرچِیز پاک تو ہے مگر اُس آدمی کے لئے بُری ہے جِس کو اُس کے کھانے سے ٹھوکر لگتی ہے۔

رُومِیوں 14

رُومِیوں 14:15-23