رُومِیوں 13:3 Urdu Bible Revised Version (URD)

کیونکہ نیکوکار کو حاکِموں سے خَوف نہیں بلکہ بدکار کو ہے ۔ پس اگر تُو حاکِم سے نِڈر رہنا چاہتا ہے تو نیکی کر ۔ اُس کی طرف سے تیری تعرِیف ہو گی۔

رُومِیوں 13

رُومِیوں 13:1-9