رُومِیوں 11:7 Urdu Bible Revised Version (URD)

پس نتِیجہ کیا ہُؤا؟ یہ کہ اِسرا ئیل جِس چِیز کی تلاش کرتا ہے وہ اُس کو نہ مِلی مگر برگُزِیدوں کو مِلی اور باقی سخت کِئے گئے۔

رُومِیوں 11

رُومِیوں 11:1-13