اور اِس صُورت سے تمام اِسرائیل نجات پائے گا ۔ چُنانچہ لِکھا ہے کہچُھڑانے والا صِیُّون سے نِکلے گااور بے دِینی کو یعقُوب سے دفع کرے گا۔