اچھّا وہ تو بے اِیمانی کے سبب سے توڑی گئیں اور تُو اِیمان کے سبب سے قائِم ہے ۔ پس مغرُور نہ ہو بلکہ خَوف کر۔