رُومِیوں 10:15 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور جب تک وہ بھیجے نہ جائیں مُنادی کیوں کر کریں؟ چُنانچہ لِکھا ہے کہ کیا ہی خُوش نُما ہیں اُن کے قدم جو اچّھی چِیزوں کی خُوشخبری دیتے ہیں۔

رُومِیوں 10

رُومِیوں 10:8-20