رُوت 3:4 Urdu Bible Revised Version (URD)

جب وہ لیٹ جائے تو اُس کے لیٹنے کی جگہ کو دیکھ لینا ۔ تب تُو اندر جا کر اور اُس کے پاؤں کھول کر لیٹ جانا اور جو کُچھ تُجھے کرنا مُناسِب ہے وہ تُجھ کو بتائے گا۔

رُوت 3

رُوت 3:1-13