سو وہ اُس جگہ سے جہاں وہ تھی دونوں بہُوؤں کو ساتھ لے کر چل نِکلی اور وہ سب یہُوداہ کی سرزمِین کو لَوٹنے کے لِئے راستہ پر ہو لِیں۔