رُوت 1:15 Urdu Bible Revised Version (URD)

تب اُس نے کہا دیکھ تیری جِٹھانی اپنے کُنبے اور اپنے دیوتا کے پاس لَوٹ گئی ۔ تُو بھی اپنی جِٹھانی کے پِیچھے چلی جا۔

رُوت 1

رُوت 1:7-16