دانی ایل 9:15 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور اب اَے خُداوند ہمارے خُدا جو زورآور بازُو سے اپنے لوگوں کو مُلکِ مِصر سے نِکال لایا اور اپنے لِئے نام پَیدا کِیا جَیسا آج کے دِن ہے ہم نے گُناہ کِیا ۔ ہم نے شرارت کی۔

دانی ایل 9

دانی ایل 9:13-25