دانی ایل 8:27 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور مُجھ دانی ایل کو غش آیا اور مَیں چند روز تک بِیمار پڑا رہا ۔ پِھر مَیں اُٹھا اور بادشاہ کا کاروبار کرنے لگا اور مَیں رویا سے پریشان تھا لیکن اِس کو کوئی نہ سمجھا۔

دانی ایل 8

دانی ایل 8:18-27