دانی ایل 7:28 Urdu Bible Revised Version (URD)

یہاں پر یہ امر تمام ہُؤا ۔ مَیں دانی ایل اپنے اندیشوں سے نِہایت گھبرایا اور میرا چِہرہ مُتغیّر ہُؤا لیکن مَیں نے یہ بات دِل ہی میں رکھّی۔

دانی ایل 7

دانی ایل 7:26-28