دانی ایل 6:26 Urdu Bible Revised Version (URD)

مَیں یہ فرمان جاری کرتا ہُوں کہ میری مملکت کے ہر ایک صُوبہ کے لوگ دانی ایل کے خُدا کے حضُور ترسان و لرزان ہوںکیونکہ وُہی زِندہ خُدا ہے اور ہمیشہ قائِم ہےاور اُس کی سلطنت لازوال ہےاور اُس کی مملکت ابد تک رہے گی۔

دانی ایل 6

دانی ایل 6:25-27