29. تب بیلشضر نے حُکم کِیا اور دانی ایل کو ارغوانی خِلعت پہنایا گیا اور زرِّین طَوق اُس کے گلے میں ڈالا گیا اور مُنادی کرائی گئی کہ وہ مملکت میں تِیسرے درجہ کا حاکِم ہو۔
30. اُسی رات کوبیلشضر کسدیوں کا بادشاہ قتل ہُؤا۔
31. اور دارا مادی نے باسٹھ برس کی عُمر میں اُس کی سلطنت حاصِل کی۔