دانی ایل 4:1 Urdu Bible Revised Version (URD)

نبُوکد نضر بادشاہ کی طرف سے تمام لوگوں اُمّتوں اور اہلِ لُغت کے لِئے جو تمام رُویِ زمِین پر سکُونت کرتے ہیںتُمہاری سلامتی ا فزُون ہو۔

دانی ایل 4

دانی ایل 4:1-5