جِس وقت قرنا اور نَے اور سِتار اور رباب اور بربط اور چغانہ اور ہر طرح کے ساز کی آواز سُنو تو اُس سونے کی مُورت کے سامنے جِس کو نبُوکد نضر بادشاہ نے نصب کِیا ہے گِر کر سِجدہ کرو۔