تب نبُوکد نضر نے قہر و غضب سے حُکم کِیا کہ سدر ک اور مِیسک اور عبدنجُو کو حاضِر کریں اور اُنہوں نے اُن آدمِیوں کو بادشاہ کے حضُور حاضِرکِیا۔