لیکن اگر خواب اور اُس کی تعبِیر بتاؤ تو مُجھ سے اِنعام اور صِلہ اور بڑی عِزّت حاصِل کرو گے ۔ اِس لِئے خواب اور اُس کی تعبِیر مُجھ سے بیان کرو۔