دانی ایل 2:31 Urdu Bible Revised Version (URD)

اَے بادشاہ تُو نے ایک بڑی مُورت دیکھی ۔ وہ بڑی مُورت جِس کی رَونق بے نِہایت تھی تیرے سامنے کھڑی ہُوئی اور اُس کی صُورت ہَیبت ناک تھی۔

دانی ایل 2

دانی ایل 2:25-40