دانی ایل 2:23 Urdu Bible Revised Version (URD)

مَیں تیرا شُکر کرتا ہُوں اور تیری سِتایش کرتا ہُوںاَے میرے باپ دادا کے خُداجِس نے مُجھے حِکمت اور قُدرت بخشیاور جو کُچھ ہم نے تُجھ سے مانگا تُو نے مُجھ پرظاہر کِیاکیونکہ تُو نے بادشاہ کا مُعاملہ ہم پر ظاہِر کِیا ہے۔

دانی ایل 2

دانی ایل 2:19-26