دانی ایل 11:43 Urdu Bible Revised Version (URD)

بلکہ وہ سونے چاندی کے خزانوں اور مِصر کی تمام نفِیس چِیزوں پر قابِض ہو گا اور لُوبی اور کُوشی بھی اُس کے ہمرکاب ہوں گے۔

دانی ایل 11

دانی ایل 11:35-45