اور ہر طرح کی خِردمندی اور دانِش وری کے باب میں جو کُچھ بادشاہ نے اُن سے پُوچھا اُن کو تمام فالگِیروں اور نجُومِیوں سے جواُس کے تمام مُلک میں تھے دس درجہ بِہتر پایا۔