دانی ایل 1:13 Urdu Bible Revised Version (URD)

تب ہمارے چہرے اور اُن جوانوں کے چِہرے جو شاہی کھانا کھاتے ہیں تیرے حضُور دیکھے جائیں ۔ پِھر اپنے خادِموں سے جو تُو مُناسِب سمجھے سو کر۔

دانی ایل 1

دانی ایل 1:8-21