خُرُوج 9:33 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور مُوسیٰ نے فِرعو ن کے پاس سے شہر کے باہر جا کر خُداوند کے آگے ہاتھ پَھیلائے ۔ سو رَعد اور اَولے مَوقُوف ہو گئے اور زمِین پر بارِش تھم گئی۔

خُرُوج 9

خُرُوج 9:28-35