اور خُداوند نے مُوسیٰ کو فرمایا کہ ہارُو ن سے کہہ اپنی لاٹھی لے کر اپنا ہاتھ دریاؤں اور نہروں اور جِھیلوں پر بڑھا اور مینڈکوں کو مُلکِ مِصر پر چڑھالا۔