خُداوند نے مُوسیٰ کی درخواست کے مُوافِق کِیا اور اُس نے مچّھروں کے غولوں کو فِرعو ن اور اُس کے نوکروں اور اُس کی رعیّت کے پاس سے دُور کر دِیا یہاں تک کہ ایک بھی باقی نہ رہا۔