خُرُوج 8:29 Urdu Bible Revised Version (URD)

مُوسیٰ نے کہا دیکھ مَیں تیرے پاس سے جا کر خُداوند سے شِفاعت کرُوں گا کہ مچّھروں کے غول فِرعو ن اور اُس کے نوکروں اور اُس کی رعیّت کے پاس سے کل ہی دُورہو جائیں فقط اِتنا ہو کہ فِرعو ن آگے کو دغا کر کے لوگوں کو خُداوند کے لِئے قُربانی کرنے کو جانے دینے سے اِنکار نہ کر دے۔

خُرُوج 8

خُرُوج 8:26-32