تَوبھی فِرعو ن تُمہاری نہ سُنے گا ۔ تب مَیں مِصر کو ہاتھ لگاؤُں گا اور اُسے بڑی بڑی سزائیں دے کر اپنے لوگوں بنی اِسرائیل کے جَتھّوں کو مُلکِ مِصر سے نِکال لاؤُں گا۔