جو جو حُکم مَیں تُجھے دُوں سو تُو کہنا اور تیرا بھائی ہارُون اُسے فِرعو ن سے کہے کہ وہ بنی اِسرائیل کو اپنے مُلک سے جانے دے۔