خُرُوج 7:19 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور خُداوند نے مُوسیٰ سے کہا کہ ہارُون سے کہہ اپنی لاٹھی لے اور مِصر میں جِتنا پانی ہے یعنی دریاؤں اور نہروں اور جِھیلوں اور تالابوں پر اپنا ہاتھ بڑھا تاکہ وہ خُون بن جائیں اور سارے مُلکِ مِصر میں پتّھر اور لکڑی کے برتنوں میں بھی خُون ہی خُون ہو گا۔

خُرُوج 7

خُرُوج 7:18-21