خُرُوج 7:17 Urdu Bible Revised Version (URD)

پس خُداوند یُوں فرماتا ہے کہ تُو اِسی سے جان لے گا کہ مَیں خُداوند ہُوں ۔ دیکھ مَیں اپنے ہاتھ کی لاٹھی کو دریا کے پانی پر مارُوں گا اور وہ خُون ہو جائے گا۔

خُرُوج 7

خُرُوج 7:15-22