اب تُو صُبح کو فِرعو ن کے پاس جا ۔ وہ دریا پر جائے گا ۔ سو تُو لبِ دریا اُس کی مُلاقات کے لِئے کھڑا رہنا اور جو لاٹھی سانپ بن گئی تھی اُسے ہاتھ میں لے لینا۔