20. اور عَمرا م نے اپنے باپ کی بہن یوکبد سے بیاہ کِیا ۔ اُس عَورت کے اُس سے ہارُو ن اور مُوسیٰ پَیدا ہُوئے اور عَمرا م کی عُمر ایک سَو سیَنتِیس برس کی ہُوئی۔
21. بنی اِضہار قورَح اورنفج اور زِکر ی تھے۔
22. اور بنی عُزِّئیلمیسائیل اور الصفن اور ستر ی تھے۔
23. اور ہارُو ن نے نحسون کی بہن عَمّیندا ب کی بیٹی الِیسبَع سے بیاہ کِیا ۔ اُس سے ند ب اور اَبِیہُو اور الیعزر اور اِتمر پَیدا ہُوئے۔