خُرُوج 6:14-17 Urdu Bible Revised Version (URD)

14. اُن کے آبائی خاندانوں کے سردار یہ تھے رُوبِن جو اِسرا ئیل کا پہلوٹھا تھا ۔ اُس کے بیٹے حنُوک اور فلُّو اور حسرو ن اور کَرمی تھے ۔ یہ رُوبِن کے گھرانے تھے۔

15. بنی شمعُون یہ تھے ۔ یمو ئیل اور یمین اور اُہد اور یکین اورصُحر اور ساؤُ ل جو ایک کنعانی عَورت سے پَیدا ہُؤا تھا ۔ یہ شمعُو ن کے گھرانے تھے۔

16. اور بنی لاوی جِن سے اُن کی نسل چلی اُن کے نام یہ ہیں ۔ جیرسون اور قہا ت اور مرار ی ۔ اور لاو ی کی عُمر ایک سو سَینتِیس برس کی ہُوئی۔

17. بنی جیرسون لِبنی اور سِمعی تھے ۔ اِن ہی سے اِن کے خاندان چلے۔

خُرُوج 6