خُرُوج 5:4 Urdu Bible Revised Version (URD)

تب مِصر کے بادشاہ نے اُن کو کہا اَے مُوسیٰ اور اَے ہارُون تُم کیوں اِن لوگوں کو اِن کے کام سے چُھڑواتے ہو؟ تُم جا کر اپنے اپنے بوجھ کو اُٹھاؤ۔

خُرُوج 5

خُرُوج 5:1-14