خُرُوج 39:32 Urdu Bible Revised Version (URD)

اِس طرح خَیمۂِ اِجتماع کے مسکن کا سب کام ختم ہُؤا اور بنی اِسرائیل نے سب کُچھ جَیسا خُداوند نے مُوسیٰ کو حُکم دِیا تھا وَیسا ہی کِیا۔

خُرُوج 39

خُرُوج 39:22-36