خُرُوج 39:1 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور اُنہوں نے مَقدِس میں خِدمت کرنے کے لِئے آسمانی اور ارغوانی اور سُرخ بیل بُوٹے کڑھے ہُوئے لِباس اور ہارُو ن کے واسطے مُقدّس لِباس جَیسا خُداوند نے مُوسیٰ کو حُکم دِیا تھا بنائے۔

خُرُوج 39

خُرُوج 39:1-7