خُرُوج 38:28 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور ایک ہزار سات سَو پچھتّر مِثقال چاندی سے سُتُونوں کے کُنڈے بنے اور اُن کے سِرے منڈھے گئے اور اُن کے لِئے پٹّیاں تیّار ہُوئِیں۔

خُرُوج 38

خُرُوج 38:23-31