اور اُس کے ساتھ دان کے قبیلہ کا اہلیا ب بِن اخیسمک تھا جو کندہ کار اور ماہِر کارِیگر تھا اور آسمانی اور ارغوانی اور سُرخ رنگ کے کپڑوں اور بارِیک کتان پر بیل بُوٹے کاڑھتا تھا۔