اور اُس نے اُس کے چاروں کونوں پر سِینگ بنائے ۔ سِینگ اور وہ مذبح دونوں ایک ہی ٹُکڑے کے تھے اور اُس نے اُس کو پِیتل سے منڈھا۔