اور اُس نے بخُور جلانے کی قُربان گاہ کِیکر کی لکڑی کی بنائی ۔اُس کی لمبائی ایک ہاتھ اور چَوڑائی ایک ہاتھ تھی ۔ وہ چَوکُھونٹی تھی اور اُس کی اُونچائی دو ہاتھ تھی اور وہ اور اُس کے سِینگ ایک ہی ٹُکڑے کے تھے۔