اور چھ شاخیں اُس کی دونوں طرف سے نِکلی ہُوئی تِھیں ۔ شمعدان کی تِین شاخیں تو اُس کی ایک طرف سے اور تِین شاخیں اُس کی دُوسری طرف سے۔