خُرُوج 37:10 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور اُس نے وہ میز کِیکر کی لکڑی کی بنائی ۔ اُس کی لمبائی دو ہاتھ اور چَوڑائی ایک ہاتھ اور اُونچائی ڈیڑھ ہاتھ تھی۔

خُرُوج 37

خُرُوج 37:1-17