خُرُوج 36:38 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور اُس کے لِئے پانچ سُتُون کُنڈوں سمیت بنائے اور اُن کے سِروں اور پٹّیوں کو سونے سے منڈھا ۔ اُن کے لِئے جو پانچ خانے تھے وہ پِیتل کے بنے ہُوئے تھے۔

خُرُوج 36

خُرُوج 36:34-38