خُرُوج 36:1 Urdu Bible Revised Version (URD)

پس بضلی ایل اوراہلیا ب اور سب رَوشن ضمِیر آدمی کام کریں جِن کو خُداوند نے حِکمت اور فہم سے مالامال کِیا ہے تاکہ وہ مَقدِس کی عِبادت کے سب کام کو خُداوند کے حُکم کے مُطابِق انجام دیں۔

خُرُوج 36

خُرُوج 36:1-8